the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کو گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے وہاں نکاسی آب کے کام کا موقعہ پر ہی جائزہ لیا۔انہوں نے پچھلے چند روز کی مسلسل بارشوں اور برف باری کی وجہ سے سری نگر اور وادی کے



دیگر علاقوں میں پیدا شدہ سیلاب جیسی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے انتظا میہ کی طرف سے کئے جارہے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ نے لال چوک ، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ ، مہاراجہ بازار ، گوگجی باغ ، جواہر نگر ، ہمہامہ ، راجباغ اور کچھ دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.